Top Ad unit 728 × 90

update

recent

مسلمانوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری

 مسلمانوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری::



¶ مسلم شیروں کے نام فیس بُک کمیونٹی سٹینڈرز کے خلاف قرار دیے جانے پر "تحریک لبیک پاکستان" نے فیس بُک کے مقابلے میں "لبیک" ایپ جاری کر دی!


 ¶ فیس بُک 2004 میں بنی، اور اب جو فیچرز فیس بک نے 16 سال بعد اپنی ایپ میں دیے وہ تقریباً اکثر فیچرز "لبیک" میں موجود ہیں!


¶ایپ کا آئی کان "کعبہ" کو رکھا گیا ہے، نیا اکاؤنٹ بنانے والے ہر شخص کی کور فوٹو پر "حرمِ مکی" کی تصویر لگی ہوتی ہے۔


¶ فیس بک کی متعصبانہ اسلام دشمن پالیسیوں کے بعد یقیناً یہ بہت بڑا اقدام ہے، اس پر ٹیم لبیک کو جتنا سراہا جائے کم ہے۔


¶ایپ کا لنک پلے سٹور سے:

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.thelabayk.app


¶ اور اس میسج کو اور اس ایپ کو ہیش ٹیگ:


#BoycottFacebook_JoinLabayk


کے ساتھ تمام سوشل میڈیا فورمز پر خوب خوب مشہور کیجئے۔

مسلمانوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری Reviewed by sheraz on December 19, 2020 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.