وہ پاس ہے تو شکر دور ہے تو صبر محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدلنا کفر ہے
وہ پاس ہے تو شکر دور ہے تو صبر
محبت ہو یا عقیدہ قبلہ بدلنا کفر ہے
مجھے نہ کسی کا دل,نہ کسی کی جان چاہیے.
دل کا حال جو سمجھ سکے,وہ انسان چاہیے..
جھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !
جس دن ہوگا میرا *ﺍِﻧًّﺎﻟﻠﻪ ﻭَﺍِﻧَﺎ ﺍﻟﯿﮧ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ
اس دن مجھ پر محبتوں کی برسات ہوگی
: ل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
ارے صاحب
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے
#چنگے سجنڑ بازاروں_ نھیں_ لھبدے!!✓«
#بھاویں_ سونے_ دے_ سکے_ کول_ ہون!!✓«
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی_!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں __زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
ایسی باتوں پہ میری جان لڑائی کیسی نے چھوڑاہے تو گچے سوکے چھوڑا ہوگا ؟
دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح شام یاد کیا کرتے تھے
: میں ہوں کہ تلخ مزاج مگر ہائے وہ لڑکی
بات کرتے ہوئے جس سے گھبراتا ہوں میں
شوق #پرواذ کا رکھتے ھو تو #شاہین بنو۔۔..
یوں تو #کوے بھی #فضاؤں میں اڑا کرتے ھیں✌
: وہ رُوٹھا رہے مُجھ سے يہ منظُور ہے ليکن.!!
يارو اُسے سمجھاؤ ميرا شہر نہ چھوڑے. . .!!!
Reviewed by sheraz
on
December 05, 2020
Rating:

No comments: