Top Ad unit 728 × 90

update

recent

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔 اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی

 محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔

اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی



ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﯿﻨﯽ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﻘﺪﺍﺭ ، ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ

ﺑﻦ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﮕﺘﯽ ﮬﮯ ، ﮐﮍﻭﯼ ﮐﺴَﯿﻠﯽ ﭼﺎﺋﮯ...☕

و نے مجھے چھوڑ دیا چل کوئی بات نہیں🥀🥀

👈اور اب تُو میرے ساتھ رہے اتنی تیری اوقات نہیں

تعجب ہے کہ عشق و عاشقی سے

ابھی کچھ لوگ دھوکا کھا رہے ہیں۔

مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے

میرا  بن  کے  یہ  کیا  کِیا  تو  نے
کیا کہا "خوب جمے گی ہماری" 
یعنی آپ بھی چائے کی شوقین ہیں!
ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی❣
کردار سے بنائیں  معیارِ زندگی
ماحول سے حیات کا سودا نہ کیجئے
منافق چہروں سے واقف ہوں میں 🥰🥀
جناب 
وہ الگ بات ہے احترام کرنا فطرت میں شامل ہے 
میرے ہونے یا نا ہونے سے فرق نہیں پڑتا ان کو
میں مر جاوں تو، میرے جنازے پر نہیں آئیں گے
آپ تو بھول گئے 
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔
خدا سے اس لیے بولا "بہت اکیلا ہوں"
بہت اکیلے کا مطلب خدا ہی جانتا ہے
میرے عشق سے ملی ہے تیرے حسن کو یہ شہرت
تیرا ذکر ہی کہا ں تھا میری داستان سے پہلے۔
اُسے کہنا اب وفا کے وعدہ مت کرنا
ورنہ ہم خودکشی کر لیں گئے 💔
تُلی ہے دنیا ہم پر انگلیاں اُٹھانے کو-اے علی
آو کسی ویرانہ میں جا کر خدا کو یاد کریں
کہ آئنہ دیکھ کر بہت گھمنڈ آتا ہے اپنی صورت پے
ایسے آئینے کو توڑ دینا چاہے
میری دنیا میں کوئی چیز ٹھکانے پہ نہیں
 بس، تجھے دیکھ کے لگتا ہے کہ سب اچھا ہے !
💚تھک تھک کے بند ہوتی ہے یہ چشمِ اِنتظار
آتا ہے شب کو خـواب، تمہارے خیـال سے.
مجھ میں رقصاں هے رنگِ لمس تیرا
شب ، آغوشِ تخیل میں گزاری تیرے
ہم نے حِصّے میں صِرف غَم پایا
آج یُوں قِسمتیں ہوئیں تقسیم۔!
نہیں عشق کا درد لزت سے خالی 
جسے ذوق ہے وہ مزا جانتا ہے
‏مجھے رکھ گرفتِ فریب میں
تیرا جھوٹ بھی مجھے راس ہے
عشق میں ہار جانے والوں سے
اے خدایا حساب مت لینا
مجھے افسوس ہوتا ہے تیری خالی کلای پر 
کبھی ہم دل تراشیں گے تیرے کنگن بنائیں گے
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل،
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش!😢
میرے حرف سولی تک لے جاتے ہیں صاحب..!!
میری شاعری سن کر __ مارے جاؤ گے..!!
ہاتھ دفتر کی فائلوں میں الجھے رہے
وقت اس کی زلفوں سے کھیلنے کا تھا
🔥🔥🔥آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ آﭖ ﻧﮯ__ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﮑﮍ ﻟﯿﺎ
ﻣَﯿﮟ ﻧﮯ ﺳُﻨﺎ ﮬﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ، ﺟﺎﺩﻭ ﺣﺮﺍﻡ ﮬﮯ
میری زندگی میں ایک شخص اتنا اہم ہو گیا
اسے ہم سے محبت ہے ہمیں یہ وہم ہوگیا
محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔 اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی Reviewed by sheraz on December 19, 2020 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.