Top Ad unit 728 × 90

update

recent

کسی کے پاس کسی کے_ درد رہ گئے... : ‏اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا...

 : اس قدر اس کی جستجو ہے مجھے!

جیسے دنیا میں آخری شخص ہے وہ۔۔

: کسی کو مل گئی کسی کی محبت__




کسی کے پاس کسی کے_ درد رہ گئے...

: ‏اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا...

ہم لوگ کہاں تک تجھے درکار رہیں گے...🍁

‏صبا اُس تک اگر تیری رسائی ہو تو کہہ دینا...

خبر لیتے نہیں دِل❤️ لے کے، اچھے دِلرُبا تم ہو...

: ‏ہائے وہ اسمِ محبت کہ ایماں لے آئے

مانگ لی جان تو بھاگے ہوئے جاں لے آئے...

تیری مرضی ہے مری جان جہاں لے جائے

ہونٹ کٹ جائیں جو پوچھوں کہ کہاں لے آئے...

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں۔۔۔۔۔۔۔

رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔❤

کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد........ نہیں کرتے ہم..    رات کی آخری اور........ صبح کی پہلی سوچ ہو تم 

ﮐﯿﺴﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ*.

* __ﮐﺮﻧﺎ

کسی کے پاس کسی کے_ درد رہ گئے... : ‏اک دن تجھے کوئی اور بھلا لگنے لگے گا... Reviewed by sheraz on November 30, 2020 Rating: 5

No comments:

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.