"بڑا آسان هے کہنا کہ ھم یاروں کے یار هیں_!💔
*_❤
خون کـــی...... بوندوں سے استقبال کـــریں گے
"صاحـــــــب"
کبهی میری....... گلــــیوں سے میرا یار تو گـــذرے...؟_
💗یہ زندگی تیرے ساتھ ہو ____ یہ آرزو دن رات ہو،💗
💗میں تیرے سنگ سنگ چلوں تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.،💗
میں چاہوں بھی تو "وہ ___الفاظ نہیں لِکھ پاؤں💕
*جِس میں بیان ہو جائے____کہ کتنی" محبت" ہے تُم سے💕
: مجھ کو منظور ___ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں___ صاف کہتے ہیں...;;;;;;;;;;❤️
: محبت "صبر" کے سوا کچھ نہیں
میں نے ہر عشق کو انتظار کرتے دیکھا
آو پھر دور تک انگلی پکڑ کر چلیں
آو پھر دنیا کو بتادو کے تم میرے ہو
ہم بدنصیب لوگ کسی کو کیا یاد آئیں گے
ہم تو درد لے کر بھی مسکرانے کی ادا رکھتے ہیں💔
پل پل کی یاد ہمیں بےحال کر دیتی ہے ناجانے
تمہیں کب فرصت ملے گی ہمیں یاد کرنے کی🤔
مگر ہم اللّه کی محبت تب دیکهتے ہیں
جب دنیا کی محبتیں تهکا دیتی ہیں
: "وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی"!🌸❤️
: اب " چھوڑ " دیا " عشق " کا " سکول " میں " نے🤫
*مجھ " سے " اب " محبت " كى " فیس " ادا " نہیں " ہوتی😥
ہـــر تعلــــق شــــروع مـــــیں شــــہد، درمـــــیان
مــیں مــیٹھا اور آخــر میں کــڑوا ہوجـــــاتا ہے
💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
کچھ لوگ زندگی ہوتے ہیں..
مگر زندگی میں نہیں ہوتے.. 💔
: بَس اتنا سا اثر ہو گا ہماری یادوں کا..!!
کہ کبھی کبھی تُم بِنا بات مُسکراؤ گے..!!
🌸آئینہ ہاتھوں سے کچھ ایسے گرایا اس نے 💖
🌺ایک چہرہ کئی ٹکڑوں میں دکھایا اس نے💞
: اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔
زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
دل تمھارا ہے تمھارا ہی ہوگا...❤💚
کون کہتا ہے مجھے عشق دوبارہ ہوگا... 💔💯🔥
: اک اور تعلق مزید ہے اپنا 💫
تیرا مرشد مرید ہے اپنا 💯
: موسم کی ادا دیکھی تو یاد آیا ۔۔۔
یونہی بدل جاتے ہیں انساں جاناں ۔۔۔
: میرے شوق دا نہیں اعتبار تینوں'
آ جا ویکھ میرا _ انتظار""
, آ جا..!!
میری آنکھوں کی مٹھاس تم تو نہ دیکھ پائے
دیکھنے والے نے دیکھ ۔ گھر تک بنا لیا یہاں
میرے سارے __درد و الم
اک واااااہ میں تولے جاتے هیں.
_" رائیگاں نہیں جائے گی ہماری محبت کی داستان
میں تیرے نام کا اسکول کھولوں گا.. ♥️
اب کیا کروں مرا نہیں گیا مجھ سے
آنکھوں کا ہےفریب یا عکسِ جمال ہے
آتی ہے نظر کیوں تیری صورت جگہ جگہ
: اُس کو لگتا ہے مجھے درد نی ہوتا ۔🙃
خیر بات کو کیا بڑھانا۔نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا ۔
: لفظ۔۔۔۔ الفاظ۔۔۔۔۔ کاغذ یا۔۔۔۔۔کتاب
کہاں کہاں رکھوں تیری یادوں کا حساب ۔۔۔!!
#مستانی
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
: کسی غیر کے سنگ تجھے دیکھنے سے بہتر ہے
دھول اپنی آنکھوں میں اڑا لی جائے💔
: میرا بس چلے تو میں کسی کو تمہارا نام بھی نہ لینے دوں 💯🔥
عشق💓 نے غالبؔ نکما کر دیا
ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
وہ کہتے ہیں عشق💓 کی وضاعت کریں
ہم کہتے ہیں فقط محبوب کی اطاعت کریں
مہترمہ آباد رہو
آچھا کھیل گئی جذباتوں سے🥀🖤
#رتبےنہپُچھملنگاںدے!!!!!!!
اےہوندےوکھرےرنگاںدے!
: بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں۔۔۔!!
عشق جب واردات کرتا ہے۔۔۔!! 🍁
کچھ کھو سا گیا ہے بس
دل اب نہیں لگتا کہیں🥀🖤
: ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے🔥
کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا💯
: گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں💔🔥
جانے والوں کو اجازت ..🔥
رہنے والوں کو شکریہ..💜
"فانى دُنیا __ عارضى بسیرا.🍀🌸
سب خدا کا کچھ نہیں میرا"!❤✌
اور سب ٹھیک تھا بس ہم سے بھلائی نہ گئی
تیرے خاموش رویے میں جو بے زاری تھی
: اور میں جب بے اعتنائی برتنے پر آؤں تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ آپ میری زندگی میں چاہت کے کس مقام پر ہیں__
: تُو کہہ رہا ہے کئی لوگ مجھ سے بہتر ہیں
تو لا نا ! کوئی مثال میرے سامنے بھی رکھ🙏
: تُو کہہ رہا ہے کئی لوگ مجھ سے بہتر ہیں
تو لا نا ! کوئی مثال میرے سامنے بھی رکھ🙏
: میں اپنی ہی الگ دنیا بنانے کا عادی ہوں
میں لوگوں سے ان کی قربت کی بھیک نہیں مانگتا🔥
ضروری تو نہیں کہ لوگ #آگ🔥 سے #جل جائیں.......
#__صاحب ❤
...کچھ #لوگ تو ہمیں ایک #ساتھ دیکھ کر جل جا تے ہیں
#زبان سے اگر نہ کر سکو #تعریف ہماری..!! 😉✌🏻
#تو نظروں سے ہی #ماشااللہ کہہ دینا..!!😘💞
[18:38, 11/30/2020] +92 302 5984932: ھم اس میدان کے کھلاری 😘👊جھاں تم بس
تالیا 👏👏مار 💯😁سکتے 🖕🤜ھو😂😄
۔ لوگوں نے جتنا برا چاہا✌✌
۔خدا نے اتنی زیادہ عزت دی✌💪
: میرے جگری یاروں 👬 کا تو مقام ہی. الگ ہے جناب وہ تعریف کے نہیں 💪✌️. مثال کے کابل ہیں 🔥🔥🔥🔥🔥
: اینٹ کا جواب__ 🤨
پھول سے دو__ 🌹
اور وہ پھول اس کی قبر پر ہو 🤬🤬
عادات، اخلاق اور طرز عمل ☝🏻
خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ھیں 💯
بیشک👌👍
: 💕😊۔ھم اپنی مثال آپ ہیں...!!!🙃✨⚠️
🤲😏کسی اور جیسا بننے کا تصور بھی نہیں کرتے...!!!😏🔥🔥⚠️
: جنہیں قسمت __ بد دعا دے
انہیں تم جیسوں سے عشق ہو جاتا ہے-- i
حالات کے سہمے ہوئے لوگوں کو بتادو
حالات بدل جاتے ہیں ٹھہرا نہیں کرتے🥀✨💯
: اگر ہم آئیں کبھی زیارت کو ...🥀
آپ دروازے تک تو آئیں گے ناں...❤️
لوگ چرانے لگے ہیں میری شاعری💖
گزارش ہے کوئی درد بھی چرا لو💔
: یوں نقش ہوا آنکھ کی پتلی پہ وہ چہرہ
پھر ہم نےکسی اورکی صورت نہیں دیکھی
Reviewed by sheraz
on
December 01, 2020
Rating:

No comments: