ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم ❤ 🔥🔥خیر اب بات پرانی ہو گی : تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔 ❤ جناب ❤ تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔 : چائے کی طرح چاہا تھا اسے ......💖
۔
: ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم ❤
🔥🔥خیر اب بات پرانی ہو گی
: تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
: چائے کی طرح چاہا تھا اسے ......💖
بسکٹ کی طرح ڈبو دیا اس نے...💔
: #ہم خاموش ضرور ہیں💯
: ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل۔۔💯
ہر شخص کو اپنے لئے سوچا نہیں کرتے✌
: ﺷﻨﺎﺧﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﮩﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﻮ
ﯾﮧ ﺗﯿﺮﺍ ﻭﮨﻢ ﮐﮧ ﻗﺎﺗﻞ ﻣﻐﺎﻟﻄﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎ
: کـتـنـے آنـســو بـہـا دیـۓ اس چـار دن کـی زندگی مـیـں،
کـاش سـجـدے مـیـں بـہـاتے تـو گـنـہـگـار نـہ رہـتـے.😪
انکار ہی سہی مگر کچھ تو بول.....
اے ہمدم...!
تیرا چپ سا رہنا بھی ہمیں تکلیف دیتا ہے۔۔۔۔
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پر .....
تھا میں ہی دائیں بائیں ، اور میں ہی درمیاں تھا ........
: ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس
دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے
: فَـقیروں کی صُحبت میں بیٹھا کـرو،🔥
بَادشاہی کا انداز خُود بَخُود آجاۓ گا.✌️
: آؤ گلے مل کر یہ دیکھیں
اب ہم میں کتنی دُوری ھے❣
🙏انمـــͫــͣــͥـــول🙏
: اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے😒💔
سب اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو۔۔😜🤣
: جب اس نے کہا بھول جانا مجھے ۔!
تو ؟؟؟
پہلی بار مجھے اپنے ذہین ہونے پر افسوس ہوا
: دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ😊😊
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے 😂😂😂😂😂
: ایک شدید #کنوارہ رات کو جنگل سے گزر رہا تھا 😂😂
اس کو عجیب آوازیں آئیں
#کنوارے نے پوچھا کون ؟ اُس نے کہا: ڈائن 😂😂😂
#کنوارہ: فیر چمبڑدی کیوں نہیں 😂😂😳
کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی ?🤭😂😜😜😜😜
Reviewed by sheraz
on
December 01, 2020
Rating:

No comments: