وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو 😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍 😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎 : ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
: کاش..."🙈😋
میری بھی کوئی جانو ہوتی..."🙈🙈
مجھے بھی پتہ ہوتا لوگ ان بکس میں کیا باتیں کرتے ہیں.."😉😂🙌😊😂
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
😊وہ پوچھنے لگے تسی کون لوگ ہو
😋میں نے بھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کےکہہ دیا😍
😎ویلے لوگ کوئی تکلیف😎
: ایک بات بتاؤ آپ کو؟؟؟
آپ کبھی زبان کو باہر نکال کر سانس نہیں لے سکتے 😏😏😏
کر لی ٹرائی نہیں هو سکے نا کامیاب
میں نے تو ویسے ھی آپ کو بولا تھا آپ تو سچ میں پاگل بن گئے 😜😜😜😂😂😂��😂
موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
: آپکو حق ہے فخر کیجئے۔۔۔🌸
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا🔥✌️
: بابا جی فرماتے ہیں
تعلیم ہر کسی کا حق ہے
زیادہ پڑھ کے دوسروں کا حق نہ ماریں😜😝🙊
: 💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
: "یعنی" کیا کچھ "بھُلا" دیا ہم نے
اب تو ہم خود سے ڈرتے رہتے ہیں
۔۔۔ مرشد جون ایلیاء ۔۔۔
: مہربانوں کے بدلتے ہوئے " لہجے " توبہ
ایسا لگتا ہے میں ہر بات غلط کرتا ہوں
: لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥💯
: دکھا تو دیتی ہے بہتر حیات کے سپنے۔۔۔
خراب ہو کے بھی یہ ذندگی خراب نہیں
: سنا تھا لو گوں سے کہ وقت بد لتا ہے
وقت نے بتایا کہ لوگ بھی بد لتے ہیں۔
: دل چھوڑ کر کچھ اور مانگا کرو
ہم ٹوٹی ہوئی چیز کا تحفہ نہیں دیتے
: سب تعریف کررہے تھے اپنے اپنے یار کی🍷۔۔
ہم نے نیند کا بہانہ کر۔کے محفل ہی چھوڑ۔دی..❣
اپنوں کو کھو دیتے ہیں #لوگ 🔥
غیروں کو پانے کی چاہت میں 💔
Reviewed by sheraz
on
December 01, 2020
Rating:

No comments: