شوق #پرواذ کا رکھتے ھو تو #شاہین بنو۔۔.. یوں تو #کوے بھی #فضاؤں میں اڑا کرتے ھیں
شوق #پرواذ کا رکھتے ھو تو #شاہین بنو۔۔..
یوں تو #کوے بھی #فضاؤں میں اڑا کرتے ھیں
وہ رُوٹھا رہے مُجھ سے يہ منظُور ہے ليکن
يارو اُسے سمجھاؤ ميرا شہر نہ چھوڑے. .
وہ آتی ہی نہیں محبت کے جھانسے میں ایک کم ظرف نے اسے شریک حیات بنانے کا فریب دیا
جب جب................ رونے کو من ہوا میرا
تب تب جی بھر کے مسکرائی ہوں میں!
متاع کارواں لٹنے کا کس کافر کو صدمہ ھے
الم یہ ھے کہ تیرا لو ٹنے والوں میں نام آیا
خوشی ایک کھونٹی پہ لٹکا رکھی ھے
گھر سے نکلوں تو __ اوڑھ لیتا ھوں
وہ کسی طاق پہ رکھی ہوئی مہنگی گڑیا
میں اسے دور سے تکتا ہوا مفلس کوئی
گر مجھ سے بچھڑنا ھے تو چپ چاپ بچھڑ جا
یوں بدلے ھوئے موسم کے حوالے نہ دیا کر
شوق #پرواذ کا رکھتے ھو تو #شاہین بنو۔۔.. یوں تو #کوے بھی #فضاؤں میں اڑا کرتے ھیں
Reviewed by sheraz
on
December 04, 2020
Rating:
Reviewed by sheraz
on
December 04, 2020
Rating:

No comments: